سندھ

ماڑی پور میں پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گر کر تباہ

پاک فضائیہ ترجمان کے مطابق کراچی کے علاقے ماڑی پور میں پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گر کر تباہ ہوا، جس کے نتیجے میں پائلٹ شہید ہوگیا ، پائلٹ طیارہ آبادی سے دور لے جانے کی کوشش میں شہید ہوا۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ پاک فضائیہ کا طیارہ معمول کی تربیتی پرواز تھا، طیارہ ٹیک آف کے فوری بعد ہی گرگیا ، امدادی ٹیمیں جائے حادثہ روانہ کردی گئیں ہیں۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ حادثے کی تحقیقات کا حکم دیدیا گیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close