سندھ

قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارروائی،18افراگرفتار

کراچی کے علاقے کلفٹن میں پولیس نے سرچ آپریشن کےدوران اٹھارہ مشتبہ افرادکوحراست میں لےکر تین موٹرسائیکلیں برآمد کرلیں۔

دوسری جانب اتحاد ٹاؤن میں رینجرزسےمقابلےمیں تین دہشت گرد مارے گئے۔دہشت گردوں سے فائرنگ کے تبادلےمیں 2رینجرزاہلکارزخمی بھی ہوئے۔ترجمان رینجرزکاکہناہےکہ دہشت گردوں کےقبضےسےبڑی تعدادمیں اسلحہ بھی برآمدکیاگیاہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close