سندھ

سابق سینیٹر فیصل رضا عابدی کو رینجرز نے انکے گھر سے حراست میں لے لیا

کراچی: سابق سینیٹر اور سینیئر سیاستدان فیصل رضا عابدی کو انکے گھر سے حراست میں لے لیا گیا ہے۔

کراچی کے علاقے نیو رضویہ سوسائٹی میں پولیس اور رینجرز نے سرچ آپریشن کے دوران فیصل رضا عابدی کو انکے گھر سے حراست میں لے لیا ہے۔

ذرائع کے مطابق پولیس اور رینجرز نے تفتیش کےلئے فیصل رضا عابدی کو نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے، جبکہ انکے گھر کی تلاش بھی لی گئی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ تاحال فیصل رضا عابدی کو حراست میں لینے کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی ہے

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close