سندھ

کراچی کی سڑکوں پر خونی ڈمپرزکا راج ، 2 افراد جاں بحق

کراچی میں قانونی طور پر بڑے ٹرک اور ڈمپرز کے داخلے پر پابندی عائد ہے لیکن شہر کے کسی حصے میں اس قانون پر عمل ہوتا دکھائی نہیں دیتا، جس کے نتیجے میں آج ناتھا خان پر ٹریفک حادثے میں دو افراد زندگی کی بازی ہار گئے۔

گزشتہ روز ناظم آباد نمبر سات بس اسٹاپ کے قریب تیز رفتار ڈمپر نے موٹر سائیکل سوار نوجوان کو کچل دیا تھا جبکہ بلدیہ ٹاؤن میں گاڑی کے ٹکر سے موٹر سائیکل سوار نوجوان زندگی کی بازی ہارگیا تھا۔

شیر شاہ کے علاقے میں بھی تیز رفتار واٹر ٹینکر پل سے نیچے گرنے سے ایک شخص جاں بحق اور پانچ افراد زخمی ہوئے تھے

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close