سندھ

بلاول کو مناسب سکیورٹی دی جانی چاہئے

مناسب سکیورٹی نہ ملنے پر بینظیر بھٹوکی شہادت ہوئی، بلاول بھٹو کو مناسب سکیورٹی دی جانی چاہئے۔
مشیر اطلاعات نے پریس کلب خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہماری قیادت کو خطرات لاحق ہیں ،دھمکیا ں مل رہی ہیں ،دوبار وزیراعظم بننے والی شخصیت کوبھی شہید کردیا گیا۔مولا بخش چانڈیو کا کہنا تھا کہ عدلیہ کوکچھ نہیں کہہ سکتا،عدلیہ کابڑااحترام کرتاہوں، انہوں نے کہا کہ عدلیہ کا ہمارے معاشرے میں بڑا اہم کردار ہے،عدلیہ نے اپیل کا حق دے کر اختلاف کرنے کا حق دیا ہے،مشیروں سے متعلق عدالتی فیصلے کو چیلنج کریں گے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close