سندھ

. سائیں سرکار کے ثقافتی محکمے کی ثقافت بھی ناکام ،کولاچی سے کراچی ٹور کے پہلے روز کوئی سیاح سفر کےلئے نہ پہنچا

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)سائیں سرکار کے ثقافتی محکمے کی ثقافت بھی بُری طرح ناکام ہو گئی ۔کولاچی سے کراچی ٹور کے پہلے روز کوئی بھی سیاح سفر کے لئے نہ پہنچا جبکہ ڈرائیور انتظار کرتا رہ گیا اور بعد میں اسے چھٹی دے دی گئی ۔ گذشتہ روز محکمہ ثقافت سندھ نے کولاچی سے کراچی ٹور کا افتتاح کیا تھا اور کہا گیا تھا کہ ہر اتوار کو کولاچی سے کراچی ٹور ہو گا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close