سندھ

کراچی سے رینجرز کا جعلی میجر گرفتار

ولیس نے نیو کراچی میں کارروائی کرتے ہوئے خالد نامی شخص کو گرفتار کرلیا جو خود کو رینجرز کا میجر ظاہر کر کے لوگوں کو لوٹتا تھا جب کہ ملزم کے قبضے سے اسلحہ اور مسروقہ سامان بھی برآمد کرلیا گیا ۔
پولیس کے مطابق ملزم خالد تمام ناجائز کاموں میں رینجرز کا نام لے کر لوگوں کو ڈرایا دھمکایا کرتا تھا اور جرائم کی وارداتوں میں بھی ملوث تھا، قبضے سے رینجرز کی وردی، اسلحہ، موبائل فونزاور نقدی بھی برآمد کرلی گئی۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close