سندھ

گورنرسندھ سے کورکمانڈرلیفٹنٹ جنرل نوید مختارکی ملاقات

گورنر سندھ جسٹس ریٹائرڈ سعید الزماں صدیقی کی کور کمانڈر کراچی لیفٹننٹ جنرل نوید مختار سے ملاقات ہوئی، ملاقات میں صو بےمیں امن وامان کی مجموعی صورتحال اور کراچی آپریشن پر تفصیلی تبادلہ خیال گیا۔

گورنرسندھ نے کورکمانڈر کراچی لیفٹیننٹ جنرل نوید مختار کی امن کیلئے کوششوں کو سراہا، کورکمانڈر نے گورنر سندھ کی جلد صحتیابی کیلئے دعا کے ساتھ نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close