سندھ

ہمیشہ ایم کیو ایم کی دم پر پاﺅ رکھا اس لئے انہیں مجھ سے خاص محبت ہے: شرجیل میمن

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنماءشرجیل میمن نے کہا ہے کہ انہوں نے ہمیشہ ایم کیو ایم کی دم پر پاﺅں رکھا اس لئے انہیں مجھ سے خاص محبت ہے ۔ 
تفصیلات کے مطابق شرجیل میمن کا کہنا تھا کہ ایم کیو ایم رہنماﺅں نے پارکس پر قبضہ کر کے شادی ہال بنوائے اور چائنہ کٹنگ میں بھی ملوث تھے۔ شرجیل میمن نے کہا کہ انہوں نے ہمیشہ ایم کیو ایم رہنماﺅں کی دم پر پاﺅں رکھا اس لئے انہیں مجھ سے خاص محبت ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close