سندھ

نارتھ ناظم آباد میں کومبنگ آپریشن،15ملزمان گرفتار

کراچی میں فورسز کی تابڑ توڑ کارروائیاں جاری ہے، نارتھ ناظم آباد میں رینجرز اور پولیس نے مشترکہ کومبنگ آپریشن کیا، ترجمان رینجرز کے مطابق کاروائی میں دہشتگردی کی وارداتوں میں ملوث پندرہ ملزمان دھرلئے گئے۔

رینجرز جوانوں نے محمود آباد اور کیماڑی میں بھی کی ٹارگٹڈ کارروائیاں کی، کامیاب آپریشن میں تین گینگ وار کارندوں سمیت ایک منشیات فروش پکڑا گیا۔

ترجمان رینجرز نے گرفتار ملزمان سے اسلحہ اور منشیات برآمد کرنے کا دعوی کیا ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close