سندھ

وزیراعلیٰ سندھ کی ڈاکٹرعاصم سے ملاقات

وزیر اعلیٰ سندھ نےپیپلز پارٹی کراچی کے صدر ڈاکٹر عاصم سے ملاقات کے لیے قومی ادارہ برائے امراض قلب پہنچے۔

وزیراعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ نے پیپلزپارٹی کراچی کے صدر ڈاکٹر عاصم سے ملاقات کی اور ان کی خیریت دریافت کی اور اہم امور پر ان سے تبادلہ خیال کیا۔

اس سے قبل رات گئے پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین و سابق صدر آصف علی زرداری نے ڈاکٹر عاصم سے امراض قلب کراچی میں ملاقات کی اور مختلف سیاسی معاملات پر بات چیت کی تھی۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close