سندھ

کالعدم ٹی ٹی پی کے دہشت گرد کو دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا گیا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک )کالعد م تحریک طالبان پاکستان کے دہشت گرد حنیف محسود کو دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کی تحویل میں دے دیا گیا ۔شہر قائد کے علاقے گلشن معمار سے گزشتہ روز سی ٹی ڈی کی کا رروائی میں گرفتار ہونے والے دہشت گرد حنیف خان کو جوڈیشل مجسٹریٹ غربی احمد سرور کی مقامی عدالت میں پیش کیا گیا ۔عدالت نے حنیف خان محسود کو دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے تحویل میں دے دیا ،تفتیشی افسران کا کہنا ہے کہ ملزم سوات میں فوجی جوانوں کے قتل میں ملوث ہے ۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close