سندھ

کراچی: حساس اداروں کی کارروائی میں تین بھارتی ایجنٹ گرفتار

کراچی: بھارتی خفیہ ایجنسی ” را” کے ایجنٹوں کے خلاف کریک ڈاؤن میں تیزی آگئی ہے ۔ حساس اداروں نے کارروائی کرتے ہوئے تین بھارتی ایجنٹوں کو گرفتار کرلیا ہے ۔

ذرائع کے مطابق گرفتار ایجنٹوں کو تفتیش کے لئے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہےجبکہ گرفتار بھارتی ایجنٹس کا تعلق جنوبی افریقا کے انیس الحسن گروپ سے ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close