سندھ

کراچی میں تیزرفتار ڈمپرکی ٹکرسے1شخص جاں بحق

کراچی کے علاقےواٹر پمپ شاہراہ پاکستان پر تیزرفتار ڈمپر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق ہو گیا۔متوفی کی شناخت شیراز کےنام سے ہوئی جبکہ حادثے کا زمہ دار ٹرک ڈرائيور موقع سےفراراہوگیا۔پولیس نے متوفی کی لاش کوعباسی شہید اسپتال منتقل کردیا۔

دوسری جانب شہرقائدکےعلاقےگلستان جوہرکانٹیننٹل بیکری کےقریب ٹریفک حادثے میں دو افراد زخمی ہو گئے،حادثہ ہائی روف وین اور کارمیں تصادم کےنتیجے میں پیش آیا،جبکہ زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کردیاگیا ہے۔

 

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close