سندھ

کراچی آج بھی ہیٹ ویو کی لپیٹ میں

کراچی: محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی ان دنوں ہیٹ ویو کی لپیٹ میں ہے اور آج بھی پارہ 41 ڈگری کو چھوسکتا ہے۔

 

محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے، کم سے کم درجہ حرارت 21 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 39 سے 41 ڈگری کے درمیان رہنے کا امکان ہے۔

 

محکمہ موسمیات کا مزید کہنا ہے کہ کراچی میں 3اپریل تک ہیٹ ویو برقرار رہنے کا امکان ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close