سندھ

کراچی میں پھولوں کی خوش رنگ بہار

کراچی میں ساحل سمندر کے قریب منعقد کی جانے والی اس نمائش نے فضا میں رنگ اور خوشبوئیں بکھیر دیں۔

نمائش میں 400 سے زائد اقسام کے پھول اور پودے رکھے گئے ہیں۔

نہ صرف کراچی بلکہ ملک بھر سے پھولوں کے شوقین افراد نے نمائش کا رخ کیا۔

نمائش میں پھولوں، پودوں اور باغبانی کے ساتھ گھر کی سجاوٹ کی دیگر اشیا بھی لوگوں کی توجہ کا مرکز بنی رہیں۔

پھولوں کی یہ نمائش اتوار تک جاری رہے گی۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close