سندھ

کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں سی ٹی ڈی کی کارروائی ،4 دہشت گرد گرفتار

کراچی : کراچی کے علاقے پہلوان گوٹھ گلستان جوہر میں سی ٹی ڈی نے کارروائی کرتے ہوئے 4 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔

 

 

 

ایس ایس پی سی ٹی ڈی کا کہناہے کہ دہشت گردوں کے قبضے سے اسلحہ اور دستی بم برآمد کرلیا گیا ہے۔

 

 

ایس ایس پی سی ٹی ڈی نے بتایا کہ دہشت گرد رینجرز کی چوکیوں پر حملوں میں ملوث رہ چکے ہیں، دہشت گردوں سے مزید انٹروگیشن کا سلسلہ جاری ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close