Featuredسندھ

عمران یعقوب منہاس نئے پولیس چیف کراچی تعینات

 کراچی: پولیس چیف غلام نبی میمن کو عہدے سے ہٹاکر اے آئی جی اسپیشل برانچ تعینات کردیا گیا ہے

 عمران یعقوب منہاس نئے پولیس چیف کراچی تعینات کردیے گئے ہیں، نئے پولیس چیف کی تعیناتی سے متعلق نوٹیفیکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close