Featuredسندھ

معصوم فلسطینیوں کے ساتھ اسرائیلی بربریت کی مذمت کرتے ہیں

کراچی:  عمران خان کا مشغلہ مسائل پر بات کرنے کے بجائے نتھیا گلی میں عید تعطیلات گزارنا ہے۔

شازیہ مری کا کہنا تھا کہ مسجد اقصی پر حملہ کیا گیا، معصوم فلسطینیوں کے ساتھ ظلم کی انتہا کی گئی جس کی مذمت کرتے ہیں، اقوام متحدہ کی طرف دیکھ رہے ہیں کہ وہ اسرائیلی بربریت پر بولے۔

شازیہ مری نے وفاقی حکومت پر کڑی تنقید کی کہا کہ وزیراعظم مہنگائی نے لوگوں سے خوشی اور خواہش چھین لی ہے، عمران خان کا مشغلہ مسائل پر بات کرنے کے بجائے نتھیا گلی میں عید تعطیلات گزارنا ہے۔

شازیہ مری نے کہا کہ عمران نیازی ایشوز پر بات نہیں کرتے، عمران خان کا مشغلہ نتھیا گلی میں عید تعطیلات گزارنا ہے۔

شازیہ مری نے ارسا پر بھی تنقید کی کہا کہ سندھ کے پانی کی چوری قبول نہیں، زور زبردستی نہیں چلے گی۔ ارسا کو اپنی حدود میں رہ کر کام کرنا ہوگا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close