سندھ

فرقہ وارانہ ٹارگٹ کلرگرفتار.سیاسی جماعت سےتعلق

شہرقائد میں پولیس نے کارروائی کر کے سیاسی جماعت سے تعلق رکھنے والے ٹارگٹ کلر کو گرفتار کر لیا۔ایس ایس پی کورنگی نے کہا ہے کہ پولیس نے شاہ فیصل کے علاقے میں کارروائی کر کے ٹارگٹ کلرکو گرفتار کیا ہے جو کہ فرقہ وارانہ ٹارگٹ کلنگ میں ملوث تھا ۔گرفتار ملزم کا تعلق سیاسی جماعت کے عسکری ونگ سے تھا جس کو مزید تفتیش کے لیے نا معلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے۔

 

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close