سندھ

کراچی کی نیوسبزمنڈی کے ایک دفتر میں آگ لگ گئی

کراچی کی نیو سبزی منڈی کے گودام میں آگ لگ گئی ہے جسے بجھانے کیلئے6فائربریگیڈ کی گاڑیاں مصروف عمل ہے ۔تفصیلات کے مطابق فائربریگیڈ ذرائع کا کہناہے کہ آگ نیوسبزی منڈی کے دفتر میں لگی ہے جوکہ شدت اختیار کر چکی ہے جس کو مد نظر رکھتے ہوئے مزید تین فائر بریگیڈ کی گاڑیاں طلب کرلی گئی ہیں جبکہ دفترکے نچلے گودام میں لاکھوں رپووں کامال رکھا ہواہے۔ذرائع کا کہناہے کہ آگ کے باعث تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہواہے اور جلد ہی آگ پر قابو پالیا جائے گا ۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close