سندھ

خورشید شاہ کو کسی جرم کے بغیر 20 ماہ گرفتار کیا گیا

مرتضٰی وہاب کا کہنا ہے کہ خورشید شاہ کو کسی جرم کے بغیر 20 ماہ گرفتار کیا گیا ہے۔

 

 

تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت کے ترجمان مرتضٰی وہاب نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ پیغام میں لکھا کہ جہانگیر ترین کے بیٹے فرخ شاہ کو عدالت نے ہدایت دی ہے کہ وہ کل تک ان کی گرفتاری دے دیں، لیکن جہانگیر ترین کیس میں ایف آئی اے کے تفتیشی افسر نے عدالت کو یقین دلایا ہے کہ ان کی گرفتاری ضروری نہیں ہے .

 

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close