سندھ

مدرسوں میں بچے کھانے کی وجہ سے جاتے ہیں،نثار کھوڑو کی انوکھی منطق ،سکولوں میں مڈ ڈ ے میل متعارف کرانے کی تجویز

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیرتعلیم سندھ نثار کھوڑو نے بچوں کے مدرسوں میں داخلوں کے بارے میں انوکھی منطق پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ مدرسوں میں بچے کھانے کی وجہ سے زیادہ جاتے ہیں ۔

وزیرتعلیم سندھ نثار کھوڑو نے سکولوں میں بچو ں کے کھانے کی سہولت کی تجویز بھی دے دی ہے۔ نثار کھوڑو نے کہا کہ سکولز میں مڈ ڈ ے میل متعارف کرایا جائے ۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close