سندھ

پاکستان پٹرولیم نے مٹیاری سندھ سے گیس کا ذخیرہ دریافت کرلیا

کراچی: پاکستان پٹرولیم نے گیس کا ذخیرہ دریافت کرلیا ہے۔نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق پاکستان پٹرولیم نے مٹیار ی سندھ کے مقام سے گیس کے نئے ذخیرے کو دریافت کیا ہے ۔پاکستان پٹرولیم کے مطابق نئے دریافت کئے گئے ذخیرے سے یومیہ 29.2 مکعب فٹ گیس نکل رہی ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close