سندھ

ہمارا مقصد بااختیار بلدیاتی نظام لانا ہے

کراچی:  ہم سندھ حکومت کے کالے قانون کو مسترد کرچکے ہیں۔

تحریک انصاف سندھ کے رہنما خرم شیر زمان نے کہا ہے کہ آج کراچی کی جمہوریت پسند جماعتیں سڑکوں پر ہیں۔

میڈیا سے گفتگو میں خرم شیر زمان نے کہا کہ اس کالے قانون کے خلاف لوگ احتجاج کررہے ہیں، ہمارا مقصد بااختیار بلدیاتی نظام لانا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ہم کسی صورت اس کالے قانون کو قبول نہیں کریں گے، یہ تحریک آج کراچی سے شروع ہوئی ہے۔

پی ٹی آئی رہنما نے مزید کہا کہ سندھ حکومت کے کالے قانون کو مسترد کرچکے ہیں۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close