کھیل و ثقافت

خواتین کا قومی بیڈمنٹن چیمپئن ماہ نور اور غزالہ نے اپنے نام کرلیا

خواتین کا قومی بیڈمنٹن مقابلہ ماہ نور شہزاد اور غزالہ صدیق نے جیت لیا۔

یہ چیمپئن شپ رواں سال حال ہی میں شروع کی گئی۔ فائنل میں دونوں خواتین کھلاڑیوں نے پلواشا اور صائمہ کو شکست دیکر مقابلہ اپنے نام کیا۔

انہوں نے یہ مقابلہ اکیس پندرہ اور اکیس سولہ سے جیتا

پاکستانی کھیل میں خواتین زیادہ تیزی کے ساتھ ابھر کر سامنے آرہے ہیں جوکہ ایک بہترین بات ہے۔ ضرورت اس امر کی ہے کہ خواتین کھلاڑیوں کی ٹریننگ، تحفظ اور حوصلہ فراہم کیا جائے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close