کھیل و ثقافت

پاکستان کا ٹاس جیت کا بیٹنگ کا فیصلہ

میر پور (مانیٹرنگ ڈیسک)ایشیا کپ کے انتہائی اہم میچ میں پاکستان کے کپتان شاہد آفریدی نے بنگلہ دیش کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ ہے ۔
تفصیلات کے مطابق شیر بنگلہ سٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ میں پاکستان نے بنگلہ دیش کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے ۔پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان اب تک 8ٹی ٹونٹی میچز کھیلے گئے ہیں جن میں سے قومی ٹیم کو سات میں کامیابی حاصل ہوئی اور 1میچ میں اسے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔واضح رہے کہ پاکستان کے لیے ایشیا کپ میں رہنے کے لیے آج کا میچ جیتنا ضروری ہے ۔

 

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close