کھیل و ثقافت

ٹینس اسٹار پیٹرا کویٹووا نے کوچ کے ساتھ منگنی کرلی

ٹینس اسٹار نے اپنی زندگی کے یادگار لمحے کیلیے بھی ومبلڈن کا ہی انتخاب کیا

پیٹرا کویٹووا انگلیںڈ میں 2 مرتبہ چیمپئن بننے کا اعزاز حاصل کرچکی ہیں، اس لیے انھوں نے اپنی زندگی کے یادگار لمحے کیلیے بھی ومبلڈن کا ہی انتخاب کیا۔

کویٹووا نے ٹویٹر پر وینک کے ساتھ منگنی کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ’ایک خوشی کی خبر ہم آپ لوگوں کے ساتھ شیئر کرنا چاہتے ہیں، میں نے اپنے لیے خاص جگہ ومبلڈن میں ’ہاں‘ کہہ دی ہے، 32 سالہ کویٹووا نے وینک کے ساتھ اپنی تصویر بھی شیئر کی۔

 

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close