Featuredکھیل و ثقافت

رضوان اور بابر کی شاندار بیٹنگ ، دوسرے میچ پاکستان 10 وکٹوں سے کامیاب

کراچی: پاکستان نے انگینڈ کو شکست دیکر پچھلی ہار کا بدلہ لے لیا

7 میچز پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستان نے شاندار بیٹنگ کرتے ہوئے انگلینڈ کا 200 رنز کا پہاڑ جیسا ہدف حاصل کرلیا۔

پاکستان نے بابر اور رضوان کی شاندار اننگز کی بدولت 200 رنز کا ہدف آخری اوور میں پورا کرکے انگلینڈ کے خلاف 10 وکٹوں کامیابی حاصل کی اور سیریز ایک ایک سے برابر کردی۔

بابر اعظم 110 اور رضوان 88 رنز بناکر ناقابل شکست رہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close