کھیل و ثقافت

سری لنکا کیخلاف میچ میں قومی ٹیم میں تین بڑی تبدیلیاں

میر پور: ایشیا ٹی ٹوینٹی کپ میں سری لنکا کیخلاف میچ میں قومی ٹیم میں تین اہم تبدیلیاں کی گئیں ہیں ۔تفصیلات کے مطابق شاہد آفریدی کا کہناتھاکہ ماضی میں نہیں رہنا چاہتے اور ورلڈ ٹی ٹوینٹی سے قبل جیت ضروری ہے ،ٹیم میں تین اہم تبدیلیاں کی گئیں ہیں ،محمدی سمیع کی جگہ محمد نواز ،افتخار احمد کی جگہ خرم منظور اور انور علی کی جگہ وھاب ریاض کو ٹیم میں شامل کیا گیاہے ۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close