More share buttons
Share with your friends










Submit
کھیل و ثقافت

فیفا ورلڈکپ: ارجنٹینا نے میکسیکو کو 0-2 سے شکست دیدی

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit

 فرانس نے ڈنمارک کو 1-2 سے شکست دی جبکہ پولینڈ نے سعودی عرب کو 0-2 سے شکست دی۔

لوسیل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں دونوں ٹیموں نے جارحانہ کھیل پیش کیا اور گول کرنے کے کئی مواقع پیدا کیے تاہم ناکام رہیں۔ دوسرے ہاف میں ارجنٹینا کے کپتان لیونل میسی نے 64 ویں منٹ میں گول داغ کر ٹیم سبقت دلائی۔

جواب میکسیکو کی ٹیم نے بھی ارجنٹینا کے گول پوسٹ پر متعدد حملے کیے جو سود ثابت ہوئے، دوسرے ہاف کے اختتام سے محض 3 منٹ قبل ارجنٹینا کے اسٹرائیکر فرنینڈنس نے گول کرکے میکسیکو کی امیدوں پر پانی پھیر دیا۔
قبل ازیں فرانس نے ڈنمارک کو 1-2 سے شکست دی جبکہ پولینڈ نے سعودی عرب کو 0-2 سے شکست دی تھی۔

 

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit
Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close