کھیل و ثقافت

شعیب ملک کے ٹوئنٹی 20 کرکٹ میں 7 ہزار رنز مکمل

پورٹ آف اسپین: سابق کپتان شعیب ملک کے ٹوئنٹی 20 میں 7 ہزا رنز مکمل ہوگئے۔ پاکستان کے سابق کپتان شعیب ملک کے ٹوئنٹی 20 میں 7 ہزا رنز مکمل ہوگئے، وہ یہ اعزاز حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی اور ایشائی کرکٹر ہیں، انھوں نے کیریبیئن پریمیئر لیگ میں بارباڈوس کی جانب سے ٹرائنباگو نائٹ رائیڈرز کے خلاف 51 رنز بنائے تھے تاہم مجموعی طور پر شعیب ملک محدود ترین اوورز کے فارمیٹ میں 7 ہزار رنز بنانے والے دنیا کے ساتویں کھلاڑی ہیں۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close