کھیل و ثقافت

پشاور زلمی نے ملتان سلطانز کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کرلیا

پشاور زلمی نے ملتان سلطانز کیخلاف ٹاس جیت کرفیلڈنگ کا فیصلہ کرلیا۔

کپتان ملتان سلطانز محمدرضوان کا کہنا ہے کہ ٹاس جیت جاتے توپہلے بیٹنگ کرتے۔ پہلی یادوسری بیٹنگ سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔

کپتان پشاورزلمی بابراعظم نے کہا کہ ہمارے پاس غیرملکی کھلاڑی اچھےہیں، شکیب الحسن کی جگہ رومین پاول کو موقع دیا ہے۔

بابراعظم نے کہا کہ ٹیم میں ایک تبدیل کی گئی ہے، کوشش ہے بہترین کھلاڑیوں کوٹیم میں شامل کریں۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close