More share buttons
Share with your friends










Submit
کھیل و ثقافت

امام الحق کی ثانیہ مرزا کو 20 سالہ کیرئیر کے اختتام پر مبارکباد

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit

 مجھے یقین ہے آپ کھیلوں میں دلچسپی رکھنے والی لڑکیوں کے لیے رول ماڈل ہیں

ٹوئٹر پر امام الحق نے ثانیہ کے نام پیغام میں کہا کہ آپ کی ریٹائرمنٹ ایک دور کا اختتام ہے، شاندار کیرئیر مبارک ہو بھابھی۔

امام الحق نے لکھا کہ مجھے یقین ہے آپ کھیلوں میں دلچسپی رکھنے والی لڑکیوں کے لیے رول ماڈل ہیں۔

قومی کرکٹر نے ثانیہ مرزا کے مستقبل کے لیے نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا۔

تاہم ثانیہ مرزا نے بھی امام الحق کے پیغام پر جواب دیا اور ٹوئٹ کی کہ شکریہ میرے بھائی۔

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit
Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close