More share buttons
Share with your friends










Submit
کھیل و ثقافت

لاہور میں سیاسی کشیدگی نے پی ایس ایل کے منتظمین کو بھی پریشانی میں مبتلا کردیا

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit

ذرائع کے مطابق پی سی بی لاہور قلندرز اور ملتان سلطانز کی ٹیموں کے مابین میچ شیڈول کے مطابق کروانے کیلئے پُر عزم ہیں۔

جبکہ گزشتہ روز لاہور قلندرز، ملتان سلطانز، پشاور زلمی اور اسلام آباد یونائٹیڈ کی ٹیموں کے شیڈول پریکٹس سیشن منسوخ کردیے گئے تھے۔

مال روڈ کے نجی ہوٹل میں قیام پذیر ٹیموں نے جس روٹ سے اسٹیڈیم کی طرف جانا ہے یہ وہ ہی راستہ ہے جہاں اس وقت پولیس پی ٹی آئی کارکنان کو منتشر کرنے کیلئے موجود ہے۔

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit
Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close