More share buttons
Share with your friends










Submit
کھیل و ثقافت

افغانستان کیخلاف پہلے ٹی 20 کیلئے قومی ٹیم فائنل ،ٹیم میں چار کھلاڑی ڈیبیو کریں گے

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit

کپتان اورمینجمنٹ نے افغانستان کیخلاف پہلے ٹی ٹوینٹی کیلئے پلیئنگ الیون فائنل کرلی۔

پاکستان اورافغانستان کےدرمیان تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریزکا پہلا میچ آج کھیلا جائےگا جس کےلیے قومی ٹیم کا اعلان کردیا گیا ہے۔

افغانستان کےخلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ کےلیےقومی ٹیم میں چارکھلاڑی ڈیبیو کریں گے،صائم ایوب، طیب طاہر، زمان خان اور احسان اللہ آج اپنا پہلا میچ کھیلیں گے۔

ٹیم،میں کپتان شاداب خان کے علاوہ محمد حارث، عبداللہ شفیق، اعظم خان، فہیم اشرف، عماد وسیم اور نسیم شاہ بھی شامل ہیں۔

پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سےسوشل میڈیا پراس حوالے سے ایک ویڈیو بھی شیئر کی گئی ہے جس میں قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان شاداب خان کھلاڑیوں کے حوالے سے بتا رہے ہیں۔

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit
Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close