کھیل و ثقافت

اسلام آباد یونائیٹڈ کے بلے باز ایلکس ہیلز اگلے میچ کے لیے دستیاب نہیں ہونگے

اسلام آباد یونائیٹڈ کے بلے باز ایلکس ہیلز اگلے میچ کے لیے دستیاب نہیں ہونگے۔

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد یونائیٹڈ نے اگلا میچ پشاور زلمی کیخلاف کھیلنا ہے ۔ایلکس ہیلزکراچی میں اسلام آباد یونائٹیڈ کو دوبارہ جوائن کریں گے۔

ہیلز نجی مصروفیت کے باعث اگلا میچ نہیں کھیلیں گے،انگلش بلے باز نے پہلے ہی ٹیم مینجمنٹ کو آگاہ کردیا تھا۔

خیال رہےکہ اسلام آباد یونائیٹڈ پی ایس ایل میں اب تک تین میچ کھیلے ہیں جن میں سے 1 ہی میچ میں کامیابی حاصل کر پائیں ہیں۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close