کھیل و ثقافت

اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان کا فاتحانہ آغاز ، ملائیشیا کو 4-5 سے شکست

سلطان اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں گرین شرٹس نے 3-1 سے کم بیک کرتے ہوئے 5-4 سے جیت حاصل کی۔

آخری کوارٹر میں پاکستانی کھلاڑیوں نے شاندار کم بیک کرتے ہوئے عمدہ کھیل پیش کیا اور تین گول اسکور کردیے۔

پاکستان کے ڈریگ فلکر سفیان خان ایونٹ کے پہلے روز ہیٹ ٹرک اسکور کرنے میں کامیاب رہے جبکہ زکریا حیات اور ابوبکر محمود نے ایک، ایک گول اسکور کیا۔

پاکستان ہاکی ٹیم کوریا کے خلاف کل پاکستانی وقت کے مطابق 3:15 بجے دوپہر پول کا اپنا دوسرا میچ کھیلے گی۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close