کھیل و ثقافت

ورلڈ ٹی 20؛پاکستان اور بنگال کا وارم اپ میچ منسوخ کر دیا گیا

نئی دہلی : ورلڈ ٹی 20 میں شرکت کے لیے گرین شرٹس کو تاخیر سے  روانگی کی اجازت ملنے کی وجہ سے پاکستان کا وارم اپ میچ منسوخ کر دیا گیا ہے۔

میڈ یا رپورٹس کے مطابق پاکستان نے شیڈول کے مطابق بارہ مارچ کو اپنا وارم اپ میچ بنگال کیخلاف کھیلنا تھا لیکن پاکستانی ٹیم بھارت روانہ نہ ہوسکی اور پی سی بی کی طرف سے ہونیوالے اعلان کے مطابق ٹیم جمعہ اور ہفتہ کی درمیانی رات براستہ دبئی بھارت کے شہر کولکتہ کیلئے روانہ ہوگی  ۔ٹیم کی آمد میں تاخیر کی وجہ سے شیڈول وارم اپ میچ منسوخ کردیاگیا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close