کھیل و ثقافت

ورلڈ ٹی 20 بڑا ایونٹ، سینئر کھلاڑیوں سے سب ہی اچھی پرفارمنس کی توقع رکھتے ہیں: کوہلی

نئی دلی : بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی نے کہا ہے کہ ورلڈ ٹی 20 بہت بڑا ایونٹ ہے اور سینئر کھلاڑیوں سے سب ہی اچھی پرفارمنس کی توقع رکھتے ہیں۔ 
تفصیلات کے مطابق نئی دلی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ویرات کوہلی نے کہا کہ جیت کی ایک ہی چابی ہے کہ ماضی سے سبق سیکھنا چاہئے۔ ان کا کہنا تھا کہ بھارتی ٹیم ہوم گراﺅنڈ پر کھیل رہی ہے، اس کا فائدہ ہونا چاہئے جبکہ سینئر کھلاڑیوں سے سب ہی اچھی پرفارمنس کی توقع رکھتے ہیں۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close