کھیل و ثقافت

ایڈن گارڈن میں بھارت سے زیادہ پاکستان کو کنڈیشن کا فائدہ ہوگا : سنیل گواسکر

کلکتہ :سابق بھارتی کپتان سنیل گواسکر نے کہا ہے کہ 19تاریخ کو ہونے والے میچ میں بھارت سے زیادہ پاکستان کو کنڈیشن کا فائدہ ہو گا ۔

نجی نیوز چینل  کے مطابق سنیل گواسکر کا کہنا ہے کہ کلکتہ کے ایڈ ن گارڈن گراونڈ کو اب بھارت سے زیادہ پاکستان سمجھ چکا ہے جس سے پاکستان کو زیادہ فائد ہ ہو گا ۔ان کا کہنا تھا کہ ایڈ ن گارڈن میں جس طرح بنگلہ دیش کے خلاف پاکستان نے پرفارم کیا اس سے لگ رہا ہے کہ کھلاڑیوںکو ایڈن گارڈن کی کنڈیشن سمجھ چکی ہیں ۔ان کا کہنا تھا کہ پاک بھارت میچ میں بھارت سے زیاد ہ پاکستان کو ایڈ ن گارڈن کی کنڈیشن کا فائدہ ہو گا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close