کھیل و ثقافت

ویرات کوہلی نے محمد عامر کو ’بیٹ ‘تحفے میں دیا

کولکتہ : بھارتی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی اور وائس کیپٹن ویرات کوہلی نے قومی ٹیم کے مایہ ناز باولر محمد عامر کو ایڈن گارڈ میں تحفہ پیش کیاہے ۔
نجی ٹی وی چینل کے مطابق قومی ٹیم پریکٹس کیلئے ایڈن گارڈن میں موجود ہے جہاں ویرات کوہلی نے محمد عامر سے ملاقات کی اورتحفے میں بیٹ پیش کیا اور محمد عامر کے کندھے پر انتہائی شاندار کارکردگی ’تھپ تھپی ‘دی جبکہ اس موقع پر ویرات کوہلی نے قومی ٹی ٹوینٹی ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی سے ہاتھ ملایا اور خوشگوار موڈ میں بات چیت کی ۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close