کھیل و ثقافت

امیتابھ بچن پاک بھارت میچ کیلئے ایڈن گارڈ ن پہنچ گئے

کولکتہ : بھارتی اداکار امتیابھ بچن پاک بھارت میچ دیکھنے کیلئے ایڈن گارڈن پہنچ گئے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق پاک بھارت میچ کچھ ہی دیر میں کولکتہ کے ایڈن گارڈن میں شروع ہونے جارہاہے اور اس حواے سے بڑی بڑی شخصیات میچ دیکھنے اور اپنی اپنی ٹیموں کو سپورٹ کرنے کیلئے سٹیڈیم میں پہنچ رہی ہے اور اس حوالے سے امیتابھ بچن بھی سٹیڈیم پہنچ گئے ہیں ۔
واضح رہے کہ بھارتی اداکار امیتابھ بچن میچ سے قبل بھارتی ترانہ پڑھیں گے جبکہ پاکستانی کی جانب سے گلوکار شفقت امانت علی قومی ترانہ پڑھیں گے ۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close