کھیل و ثقافت

آفریدی کا ایسا فیصلہ کہ دیکھ کر آپ بھی داد دیں گے‎

کولکتہ : قومی ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی نے ٹیم کی بھارت کیخلاف بیٹنگ کو مد نظر رکھتے ہوئے خود میدان میں اترنے کافیصلہ کیا۔
تفصیلات کے مطابق قومی ٹیم نے بھارت کیخلاف بیٹنگ کا آغاز کیا تو قومی ٹیم پہلے 8اوورز میں کوئی خاص رن ریٹ کے مطابق سکور نہیں بنا سکی اور شرجیل خان کے آوٹ ہونے کے بعد قومی ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی نے خود میدان میں اتر کر رن ریٹ ٹھیک کرنے کافیصلہ کیا ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close