کھیل و ثقافت

پاکستان کرکٹ ٹیم سٹیڈیم پہنچ گئی

موہالی: ورلڈکپ ٹی 20میں نیوزی لینڈ کے خلاف میچ میں شرکت کے لیے پاکستانی کرکٹ ٹیم سٹیڈیم پہنچ گئی ، دونوں ٹیموں کے درمیان شام سات بجے مقابلہ ہوگا۔
نیوزی لینڈ کے خلاف پاکستان کرکٹ ٹیم میں وہاب ریاض اور محمد حفیظ کی شرکت مشکوک ہے جبکہ عماد وسیم اور خالد لطیف کو شامل کیے جانے کا امکان ہے ۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close