کھیل و ثقافت

ویمن ورلڈ ٹی ٹوینٹی،بنگلہ دیش کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کافیصلہ

دہلی : ویمن ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ میں بنگلہ دیش نے ٹاس جیت کر پاکستان کیخلا ف پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیاہے ۔
تفصیلات کے مطابق قومی وویمن ٹیم کی کپتان ثنا میر نے کہا ہے کہ وہ کوشش کریں گی کہ مخالف ٹیم کو 90سے 100رنز کے درمیان روکا جائے تاکہ انہیں ہدف کے تعاقب میں مسائل پیش نہ آئیں اور انہیں پوری امید ہے کہ پاکستان میچ جیت جائے گا ۔اس موقع پر بنگلہ دیشی کپتان کا کہناتھا کہ انہیں امید ہے کہ ہم آج کا میچ ضرورت جائیں گے کیونکہ یہ کوئی ناممکن بات نہیں ہے ۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close