کھیل و ثقافت

ورلڈ ٹی ٹوینٹی دوسرا سیمی فائنل،بھارت نےویسٹ انڈیز کیخلاف نے 6 اوورز میں 54 رنز بنا لیے

ممبئی: ورلڈ ٹی ٹوینٹی کے دوسرے سیمی فائنل میں بھارت نے ویسٹ انڈیز کیخلاف 6اوورز میں بغٖیر کسی وکٹ کے نقصان پر 54 رنز بنا لیے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کافیصلہ کیا اور بھارت کو بیٹنگ کی دعوت دی،بھارت کی جانب سے شرما اور رائنا نے میدان میں اتر کر کھیل کا آغاز کیا ۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close