کھیل و ثقافت

وکٹوریہ آزار ینکا نے میامی اوپن کا ٹائٹل جیت لیا

ٹینس سٹار وکٹوریہ آزارینکا کی شاندار کارکردگی کا سلسلہ جاری ہے اور انہوں نے انڈین ویلز کے بعد میامی اوپن کا ٹائٹل بھی اپنے نام کر لیا، اس طرح وہ ایک برس میں دونوں ٹورنا منٹ جیتنے والی دنیا کی تیسری پلیئر بن گئی ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق میامی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے فائنل میں بیلا روس کی وکٹوریہ آزارینکا نے روسی حریف سوتیلانہ کزنیٹسو وا کو سٹریٹ سیٹس میں شکست دی اور ٹائٹل اپنے نام کیا، ان کی جیت کا سکور 6-3 اور 6-2 رہا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close