کھیل و ثقافت

ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں فتح، پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی کا ڈیرن سیمی کے لیے 20 ہزار ڈالر انعام کا اعلان

پشاور:پاکستان سپر لیگ کی ٹیم پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی نے ورلڈ ٹی ٹونٹی کپ جیتنے والی ویسٹ انڈین ٹیم کے کپتان ڈیرن سیمی کے لیے 20ہزار ڈالر انعام کا اعلان کیا ہے ۔

تفصیلات کے مطابق سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں پشاوز زلمی کے مالک جاوید آفریدی کا کہنا تھا کہ وہ پشاور زلمی کی طرف سے ورلڈ ٹی ٹونٹی کے فاتح کپتان ڈیرن سیمی کے لیے شاندار ٹیم سپرٹ اور ایونٹ میں بہترین کارکردگی پر20 ہزار ڈالرز کے انعام کا اعلان کرتے ہیں ۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close