کھیل و ثقافت

کبڈی ایشیاءکپ میں پاکستان نے نیپال کو شکست دیدی

راولپنڈی: کبڈی ایشیاءکپ میں پاکستان نے نیپال کو شکست دیدی ہے ۔تفصیلات کے مطابق کبڈی ایشیاءکپ میں پاکستان نے نیپال کو 23پوائنٹس سے شکست دیدی ہے ۔پاکستان اور بھارت کے درمیان مقابلہ کل ہو گا

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close